’سوچا نہیں تھا ہم بھی متاثر ہوں گے‘، کشمیر میں تقسیم ہونے والے خاندان
’سوچا نہیں تھا ہم بھی متاثر ہوں گے‘، کشمیر میں تقسیم ہونے والے خاندان
منگل 6 مئی 2025 19:32
چار دہائیاں قبل پاکستان سے انڈیا ہجرت کر کے شادی کرنے اور چھ بچوں کی ماں بننے والی نسرین اختر کی زندگی بدل گئی۔ یہ ایک خاندان کی کہانی ہے جو کشمیر کی متنازعہ تاریخ کو بیان کرتی ہے۔