Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

’کشمیر کے بیلہ نور شاہ اور پیر چناسی سے متعلق انڈین الزامات بے بنیاد ہیں‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/Em5W6kz2yPQ?si=PUP-7-aiEpS4vGmB [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/Em5W6kz2yPQ.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر میں بین الااقوامی اور مقامی میڈیا کے ایک گروپ سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ’آزاد کشمیر کے علاقے بیلہ نور شاہ اور پیر چناسی سے متعلق انڈین الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، یہاں نہ صرف مقامی آبادی معمول کی زندگی گزار رہی ہے بلکہ تعلیمی ادارے بھی یہاں موجود ہیں اور سیاحت بھی معمول کے مطابق جاری ہے۔‘ خرم شہزاد کی رپورٹ

شیئر: