وفاقی وزیرِ اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انڈیا حملہ کرنے کا موقع ڈھونڈ رہا ہے لیکن پاکستان بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ مزید دیکھیے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایل او سی سے اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کے ساتھ عطااللہ تارڑ کی خصوصی گفتگو میں۔