Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 13 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   13, 2025
ہفتہ ، 13 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   13, 2025

دوسری عالمی جنگ میں ’سوویت یونین کی فتح‘، روسی بچوں کی فوجی پریڈ

دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین فتح کی مناسبت سے 9 مئی کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں یادگاری تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے تاہم اس سے قبل ولادی ووستوک شہر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ’کڈز پریڈ‘ ہوئی اور اس میں ڈیڑھ ہزار طلبا نے حصہ لیا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: