Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’پاسپورٹ ٹو دی ورلڈ‘ میں بنگلہ دیشی ثقافتی ویک، ہزاروں بنگالیوں کی شرکت

سعودی عرب کے شہر الخبر میں سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیرِاہتمام ’پاسپورٹ ٹو دی ورلڈ‘ ایونٹس میں بنگلہ دیشی ثقافتی ویک منایا گیا جس میں ہزاروں بنگالی شہریوں نے شرکت کی جبکہ معروف گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ مزید تفصیلات ذکا اللہ محسن کی اس ویڈیو میں

شیئر: