Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

پشاور کے ’دو بابے‘ جن کی لَسی پینے لوگ دور دور سے آتے ہیں

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=vX4KYUC7a0I [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/vX4KYUC7a0I.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں دو بزرگ بھائی گذشتہ پانچ دہائیوں سے لسی بیچنے کا کام کر رہے ہیں۔ ان کی لسی اپنی لذت کی وجہ سے جانی جاتی ہے جس میں کھویا، مکھن، دیسی گھی اور ڈرائی فروٹ شامل کیا جاتا ہے۔ پشاور سے اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: