’امن کی بات کرتے ہیں‘، پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کے رہائشی موجودہ صورتحال سے پریشان
’امن کی بات کرتے ہیں‘، پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کے رہائشی موجودہ صورتحال سے پریشان
جمعہ 2 مئی 2025 6:08
پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کے رہائشی کہتے ہیں کہ وہ انڈیا کے ساتھ حالیہ کشیدگی سے پریشان ہیں اور امن کی بات کرتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ