Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مملکت میں جمعرات یکم مئی کو سونے کے نرخوں میں بڑی کمی

21 قیراط ایک گرام کے نرخ 339.77 ریال ہوگئے (فوٹو عاجل)
انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں جمعرات یکم مئی 2025 کو سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔ سپاٹ گولڈ کے نرخ کم ہوکر 3265.45 ڈالر ہوگئے۔
عاجل نیوز کے مطابق انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے اثرات مملکت میں بھی پڑے اور جمعرات کو 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 388.31 ریال ہوگئے۔ ایک دن قبل اس کے نرخ 399.81 ریال تھے۔
22 قیراط ایک گرام کی قیمت 355.95 ریال اور 21 قیراط ایک گرام کے نرخ 339.77 ریال ہوگئے۔
18 قیراط کی قیمت 291.23 ریال جبکہ 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 226.51 ریال ہوچکے ہیں۔
سعودی مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کے بار کے نرخ 4655.99 ریال اور 100 گرام سونے کا بار 39297 ریال اور ایک کلو سونے کا بار 3 لاکھ 91 ہزار 28 ریال میں فروخت ہورہا تھا۔

 

 

شیئر: