Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’ڈر لگا لیکن ہمت دکھائی،‘ حملے کے بعد سیاح دوبارہ پہلگام کا رخ کرنے لگے

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کے بعد سیاحوں نے دوبارہ پرفضا مقام کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ 22 اپریل کو ہونے والے حملے کے بعد سری نگر سمیت تمام سیاحتی مقامات کی رونقیں ماند پڑ گئی تھیں۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: