Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 12 اکتوبر ، 2026 | Monday , October   12, 2026
پیر ، 12 اکتوبر ، 2026 | Monday , October   12, 2026

’اپنی حفاظت ترجیح‘، پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کے رہائشیوں کے تہہ خانے

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں واقع چکوٹھی سیکٹر کے مکین پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ بہت سے رہائشی تہہ خانے تیار کر رہے ہیں تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں پناہ لے سکیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: