Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

اسلام آباد سے پہلی حج پرواز مدینہ کے لیے روانہ

پاکستان سے حج آپریشن 2025 کا آغاز ہو گیا ہے اور پہلی پرواز آج صبح 442 حجاج کو لے کر اسلام آباد سے روانہ ہونے والی پرواز مدینہ پہنچ گئی ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف اور سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے عازمین کو رخصت کیا تھا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: