Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

’دعا ہے کہ جنگ نہ ہو، بے گھر ہو جائیں گے‘

انڈیا کے ضلع امرتسر کے ایک گاؤں کے مکین انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ تنازع سے پریشان ہیں۔ 65 برس کے ہاردیو سنگھ جنہوں نے دونوں ممالک کے درمیان جنگیں دیکھی ہیں، کا کہنا ہے کہ جنگ سے ہونے والی تباہی کا کوئی ازالہ نہیں کر سکتا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: