Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

’فخر ہے کہ جانیں بچاتے ہیں‘، کراچی کی سائیکل ایمبولینس سروس

کراچی میں فرسٹ ایڈ کی سہولت فراہم کرنے والی ماؤنٹین بائیک ایمبولینس گنجان آباد علاقوں اور شاپنگ مالز میں عوام کو فوری طبی امداد فراہم کرتی ہے۔ یہ سروس کس طرح لوگوں تک پہنچ رہی ہے؟ جانتے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس رپورٹ میں

شیئر: