کابلی پلاؤ کے کاریگروں کی واپسی، ’ان کے ہاتھ میں جادُو تھا‘ اتوار 27 اپریل 2025 6:09 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=x9vtdfp74sE [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/x9vtdfp74sE.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) پاکستان کی حکومت کے افغان مہاجرین کو وطن واپس بھیجنےکے فیصلے کے بعد کابلی پلاؤ بنانے والے کاریگر بھی جا رہے ہیں جبکہ کچھ ڈی پورٹ ہونے کے ڈر سے روپوش ہو گئے ہیں۔ پشاور سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ افغان کابلی پلاؤ پشاور افغانستان اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں