Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

شنگھائی: منٹوں میں نقد رقم، قیمتوں میں اضافے کے بعد گولڈ اے ٹی ایم کے باہر قطاریں لگ گئیں

 چین کے شہر شنگھائی میں ایک اے ٹی ایم مشین متعارف کروائی گئی ہے جس کی مدد سے شہری بغیر کسی کاغذی کارروائی کے اپنا سونا بیچ کر نقد رقم حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ مشین سونے کو پرکھتی ہے، پگھلاتی ہے، وزن کرتی ہے اور اس کے خالص پن کا تعین کرتے ہوئے اس کے مساوی رقم کو براہ راست بیچنے والے کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کر دیتی ہے۔ تفصیل بتا رہی ہیں اردو نیوز کی ثنا شکور

شیئر: