Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

’فواد خان کے ساتھ کام کر کے اچھا لگا‘، ’عبیر گلال‘ کی کاسٹ کی دبئی میں پریس ٹاک

آٹھ سال بعد فواد خان کی بالی وڈ میں فلم ’عبیر گلال‘ سے انٹری ہوئی ہے۔ دبئی میں عبیر گلال فلم کی پریس کانفرنس کے دوران اداکار نے کیا کہا، دیکھیے اردو نیوز کے کاشان تمثیل ہاشمی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: