Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

پی ایس ایل کی طرز پر ’پیربالا پریمئیر لیگ‘، پشاور کے نواحی گاؤں میں سالانہ ٹورنامنٹ کا انعقاد

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے ایک قریبی گاؤں پیربالا میں ہر سال ’پیربالا پریمئیر لیگ‘ کے نام سے کرکٹ ایونٹ کا انعقاد ہوتا ہے جس میں پشاور زلمی، لاہور قلندر، اور اسلام آباد یونائیٹڈ سمیت پی ایس ایل کی تمام ٹیموں کے نام سے مقامی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: