Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

انسٹا گرام پر دوستوں کے ساتھ ریلز شیئر کرنے کا نیا فیچر ’بلینڈ‘ کیسے کام کرتا ہے؟

سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام نے دوستوں کے ساتھ ریلز شیئر کرنے کے لیے ’بلینڈ‘ نامی فیچر متعارف کروایا ہے۔ بلینڈ آئیکون پر کلک کر کے ریلز کی فیڈ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ تفصیل بتا رہی ہیں اردو نیوز کی ثنا شکور

شیئر: