Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی نائب وزیرداخلہ سے ریاض میں سفیر پاکستان کی ملاقات

ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداود نے بدھ کو اپنے دفتر میں مملکت میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق کا خیرمقدم کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: