Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 نومبر ، 2026 | Sunday , November &nbs+03:00; 08, 2026
اتوار ، 08 نومبر ، 2026 | Sunday , November &nbs+03:00; 08, 2026

’دو دنیاؤں کا سنگم‘، اطالوی محققہ کی اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی

عشق اور محبت کی لوک داستانیں تو آپ سب ہی نے سُن رکھی ہوں گی لیکن موجودہ دور میں بھی ایسی کہانیاں سامنے آتی رہتی ہیں کہ اس بات پر یقین ہو جاتا ہے کہ محبت سرحدیں نہیں دیکھتی۔ ایسی ہی ایک کہانی اطالوی محققہ مارٹیگا کی ہے جنہوں نے دل کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اسلام قبول کیا اور سکردو کے نوجوان عدنان سلیم سے نکاح کر کے اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا۔ دیکھیے ذاکر بلتستانی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: