Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

25 اپریل کو آسمان پر ’مسکراتے چہرے‘ کا حیران کُن نظارہ

دنیا بھر میں 25 اپریل کو آسمان پر ایک ’مسکراتے چہرے‘ کو دیکھا جا سکے گا۔ سورج طلوع ہونے سے قبل کچھ وقت کے لیے دو سیارے اور چاند آسمان پر مسکراتے چہرے کی طرح نظر آئیں گے لیکن یہ کیسے ممکن ہوگا جانیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: