Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

چین میں انسانوں اور روبوٹس کی دوڑ، مقابلہ کس نے جیتا؟

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پہلی مرتبہ انسان نما روبوٹس نے انسانوں کے ساتھ ایک میراتھن میں حصہ لیا۔ دنیا کی پہلی انسانی اور ہیومنائیڈ روبوٹ ہاف میراتھن 21 کلومیٹر کی دوڑ تھی جس میں 10 ہزار افراد کے ساتھ 21 بائی پیڈل روبوٹس نے حصہ لیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: