Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

مصری وزیر خارجہ ریاض پہنچ گئے

’نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید بن عبد الکریم الخریجی نے استقبال کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی آج پیر کو ریاض پہنچ گئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹر نیشنل ایئرپورٹ میں ان کا استقبال نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید بن عبد الکریم الخریجی نے کیا ہے۔

شیئر: