Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

’شوہر کی طرح پاکستان کی مٹی میں دفن ہونا چاہتی ہوں‘، افغانوں کی روانگی جاری

پاکستان میں مقیم افغان شہری بے دلی سے اپنے ملک واپس جا رہے ہیں۔ دہائیوں سے آباد بہت سے افغان شہری پاکستان کو اپنا ملک مانتے ہیں جبکہ ان میں ایسے بھی پناہ گزین ہیں جو بیٹیوں کو پاکستان میں تعلیم دلوانا چاہتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: