Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 22 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   22, 2025
بدھ ، 22 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   22, 2025

’مائنڈ بلوئنگ تجربہ‘، اسلام آباد سے لندن تک کرولا پر سفر

پاکستانی شہری جاوید احمد نے اپنی ٹویوٹا کرولا گاڑی پر اسلام آباد سے لندن تک کا غیر معمولی سفر کیا اور 28 دنوں میں اپنی منزل پر پہنچے۔ جاوید احمد  17 یورپی ممالک سے گزرتے ہوئے لندن پہنچے۔ اسلام آباد سے اردو نیوز کے صالح عباسی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: