Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

کیا ٹیرف پالیسی آئی فون 17 کی قیمت پر اثرانداز ہو گی؟

امریکہ نے سمارٹ فونز کے علاوہ دیگر الیکٹرانک آلات اور مصنوعات جیسے سیمی کنڈکٹرز، سولر سیلز اور میموری کارڈ کو بھی 125 فیصد اضافی ٹیرف سے استثنیٰ دے دیا ہے۔ کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف کے حوالے سے پالیسی آئی فون کی قیمتوں پر بھی اثرانداز ہو گی؟ جانیے اردو نیوز کی ثنا شکور سے

 

شیئر: