Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

جازان میں کوسٹ گارڈز نے شہری کو ڈوبنے سے بچا لیا

یہاں آنے والے سمندری سفر میں احتیاط برتیں۔ (فوٹو عاجل)
جازان میں کوسٹ گارڈّز نے ایک شہری کو تیراکی کے دوران ڈثوبنے سے بچالیا اور بعدازاں اسے ضروری امداد فراہم کی۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے  کہ اس کی تلاش اور امدادی ٹیم نے یہاں تیراکی کرنے والے ایک شہری کو ڈوبنے سے بچلیا اور بعدازاں اسے ضروری طبی امداد فراہم کی۔
جنرل ڈائریکٹوریٹ آف کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ یہاں آنے والے سمندری سفر میں احتیاط برتیں اور میری ٹائم سیفٹی ہدایات پر عمل کریں۔ اس کے علاوہ تیراکی کرتے وقت احتیاط اور خاص باتوں کا خیال رکھیں۔
جنرل ڈائریکٹوریٹ نے کہا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال پر مکہ مکرمہ اور مشرقی ریجن میں 911 اور مملکت کے دیگر علاقوں کے لیے 994 پر رابطہ کرکے مدد طلب کی جاسکتی ہے۔

 

 

شیئر: