Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

آرٹسٹ کو مت نکالیں، ہم سیاست نہیں کرتے: پشاور میں مقیم افغان گلوکار

پشاور میں مقیم افغان گلوکار حشمت اُمید افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد پاکستان آ گئے تھے اور اب وہ یہاں اپنا سٹوڈیو چلا رہے ہیں۔ وہ اپنی موسیقی کے ذریعے افغانستان کے حالات اور مہاجرین کی زندگی کی مشکلات لوگوں تک پہنچا رہے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: