Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

نفاست اور خوبصورتی کی علامت، برطانوی ملکہ الیگزینڈرا کے ملبوسات نمائش کے لیے پیش

لندن میں سجی نمائش میں ملکہ الیگزینڈرا کی تاجپوشی کا لباس لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ملکہ نے یہ لباس 9 اگست 1902 کو پہنا تھا اور آج بھی یہ نفاست اور خوبصورتی کی علامت سمجھاجاتا ہے۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: