Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

کلاسک گاڑیوں کا شوق، پاکستانی جیپوں کو نئی شکل دینے والا برطانوی شہری

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=qIi-ga7apMg [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/qIi-ga7apMg.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
برطانوی شہری روشان اوپال نے اسلام آباد میں واقع اپنے گھر کو نایاب اور پرانی فوجی جیپوں کے ذاتی کلیکشن کا مرکز بنا دیا ہے۔ پاکستان کے مختلف شہروں سے جمع کی گئی یہ جیپس کبھی فوج کے زیرِ استعمال تھیں جنہیں روشان اوپال نے نئی شکل دے دی ہے۔ اسلام آباد سے اردو نیوز کے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ 
 

شیئر: