Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

بلیوں سے محبت کرنے والوں کے لیے اسلام آباد میں ’کیٹ کیفے‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/shorts/8mYBPDe3ZHk [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/8mYBPDe3ZHk.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
اسلام آباد میں ایک ایسا کیفے بھی موجود ہے جہاں داخل ہوں تو معصوم اور پُھرتیلی بلیاں آپ کو خوش آمدید کہیں گی۔ یہاں صرف چائے، کافی اور سنیکس ہی نہیں ملیں گے بلکہ اپنا دل بہلانے کو بلیاں بھی ملتی ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: