Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

سعودی عرب میں ’یوور پاسپورٹ ٹو دی ورلڈ‘ فیسٹول کا آغاز سوڈان کے ثقافتی رنگوں کے ساتھ

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/atf864Le2Zo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/atf864Le2Zo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
سعودی عرب کے شہر الخبر میں ’ یوور پاسپورٹ ٹو دی ورلڈ‘ کے رنگارنگ فیسٹول کا آغاز ہوگیا جس کی شروعات میں سوڈان کے ثقافتی رنگوں کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔
سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی جانب سے منطقہ شرقیہ کے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کے لیے رنگارنگ فیسٹول ’یوور پاسپورٹ ٹو دی ورلڈ‘ کے شاندار ایونٹس کا آغاز سوڈان کے ثقافتی رنگوں سے کیا گیا ہے۔  جس میں سوڈانی تہذیب اور علاقائی ثقافتی اشیاء کو سٹالز کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔
نامور سوڈانی گلوکارہ انصاف مدنی اور ابوالقاسم وددوبا نے اپنی شاندار پرفارمنس سے ہزاروں شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا تفصیل اس ویڈیو میں

شیئر: