Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 13 اکتوبر ، 2026 | Tuesday , October   13, 2026
منگل ، 13 اکتوبر ، 2026 | Tuesday , October   13, 2026

افغان پناہ گزینوں کی واپسی پر پاکستانی شہری کیا کہتے ہیں؟

حکومت پاکستان کی جانب سے افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کو واپس بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس معاملے پر پاکستانی شہریوں میں ملا جُلا ردعمل پایا جاتا ہے۔ کچھ ان کو واپس بھجوانے کے حق میں ہیں جبکہ کچھ کا خیال ہے کہ حکومت نرمی دکھائے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: