Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے پاکستانی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ

ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ (فوٹو سعودی وزارت خارجہ)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ہم منصب اسحاق ڈار نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں برادر ممالک کے مابین تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 

 

شیئر: