Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 07 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   07, 2025
اتوار ، 07 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   07, 2025

ریجنل ڈائریکٹر وزارتِ خارجہ سے ازبک قونصل جنرل کی ملاقات

ازبک قونصل جنرل نے سفارتی اسناد پیش کیں۔ (فوٹو ایس پی اے)
وزارتِ خارجہ مکہ مکرمہ ریجن کے ڈائریکٹر جنرل فرید بن سعد الشھری نے ازبکستان کے قونصل جنرل سراج الدین شمس الدین آف سے ملاقات کی ۔
سعودی خبررساں ایجنسی’ ایس پی اے‘ کے مطابق ازبکستان کے قونصل جنرل سراج الدین نے سفارتی اسناد ریجنل ڈائریکٹر وزارت خارجہ فرید الشھری کے حوالے کیں۔
اس موقع پر باہمی دلچسپی کے دیگر امور سمیت ازبکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں ان کے فروغ  پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
 

 

شیئر: