’قیمت دو کروڑ ڈالر‘، ابوظبی میں 10 قیراط کے نایاب نیلے ہیرے کی نمائش
’قیمت دو کروڑ ڈالر‘، ابوظبی میں 10 قیراط کے نایاب نیلے ہیرے کی نمائش
بدھ 9 اپریل 2025 9:31
عالمی شہرت یافتہ کمپنی سوتھبیز نے ابوظبی میں نیلے رنگ کا ایک نایاب ہیرا نمائش کے لیے پیش کیا ہے، جس کی قیمت تقریباً دو کروڑ امریکی ڈالر ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو