Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’ریشم سازی بہترین کام‘، غلام رسول جنہوں نے معمولی سرمائے سے بڑا کاروبار شروع کیا

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/TvwIIOEFJS8?t=5 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/TvwIIOEFJS8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پنجاب کے ضلع پاکپتن کے رہائشی غلام رسول نے معمولی سرمائے سے ریشم سازی کا کام شروع کیا تھا اور آج وہ ایک کامیاب کاروبار چلا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ایک بہترین کام ہے اور 30 سے 40 دنوں کے اندر روزگار کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: