Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 07 مئی ، 2026 | Thursday , May   07, 2026
جمعرات ، 07 مئی ، 2026 | Thursday , May   07, 2026

سکردو میں کھیتی باڑی کے لیے پانی، ’لداخ جیسے آئس ٹاور بنائے‘

گلگت بلتستان کے ضلع سکردو میں کسانوں نے پانی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے آئس ٹاور بنائے ہیں۔ یہ آئس ٹاور کیسے بنایا جاتا ہے اور کسان اس سے کیسے فائدہ اٹھا رہے ہیں؟ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: