Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کوئٹہ ریلوے سٹیشن جس کے میوزیم میں نوادرات اور تاریخی نقشے ملتے ہیں

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=fB_vxNnBpkM [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/fB_vxNnBpkM.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
کوئٹہ ریلوے سٹیشن نہ صرف نقل و حمل کا ایک اہم مرکز ہے بلکہ یہ تاریخی اور ثقافتی ورثے کا بھی حامل ہے۔ سنہ 1886 میں برطانوی دور حکومت میں اس کی عمارت تعمیر کی گئی تھی اور اس کے میوزیم میں آج بھی صدی پرانے ورثے موجود ہیں۔ کوئٹہ سے اردو نیوز کے زین الدین کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: