Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی نائب وزیر خارجہ سے امریکی سفارتخانے کی چارج ڈی افیئرز سے ملاقات

ملاقات ریاض میں وزارت کے ہیڈکوارٹر میں ہوئی۔ (فوٹو ایس پی اے)
سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید بن عبدالکریم الخریجی سے اتوار کو ریاض میں وزارت کے ہیڈکوارٹر میں امریکی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز ایلیسن ڈیلورتھ نے ملاقات کی۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق اس موقع پر دونوں دوست ممالک کے درمیان  دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔
ملاقات کے دوران  علاقائی اور بین الاقوامی حالات اور نمایاں پیشرفت اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 

 

شیئر: