Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

’پاکستان نے مسکراہٹ دی تھی جو چھین لی،‘ افغان پناہ گزین واپس جانے پر پریشان

پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزین اپنے مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں۔ حکومت پاکستان کے اعلان کے بعد ہزاروں افغان پناہ گزینوں کے رہائشی اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: