Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

کل اتوار سے تمام سکول کھل جائیں گے، گرما کا جدول جاری

’اسمبلی 6 بجکر 45 منٹ پر ہوگی جبکہ ٹھیک 7 بجے پہلی کلاس شروع ہوجائے گی‘ ( فوٹو: سبق)
محکمہ تعلیم جدہ نے گرما کا جدول جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل اتوار کو تمام سرکاری ونجی سکول کھل جائیں گے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ ’تمام سکولوں میں اسمبلی 6 بجکر 45 منٹ پر ہوگی جبکہ ٹھیک 7 بجے پہلی کلاس شروع ہوجائے گی‘۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’شام کے سکولوں میں  لڑکوں کی پہلی کلاس 6 بجکر 30 منٹ پرجبکہ لڑکیوں کے شام کے سکولوں میں ساڑھے 3 بجے پہلی کلاس ہوگی‘۔
محکمے نے تمام طلبہ اور والدین سے تعاون کرنے کی اپیل کرتے ہوئے غیر حاضری سے خبردار کیا ہے۔

شیئر: