Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

’منفرد اور بے مثال‘، پیرس کے میوزیم میں غزہ کے تاریخی ورثے کی نمائش

عرب ورلڈ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے پیرس میں غزہ کے تاریخی ورثے کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ نمائش کا مقصد غزہ کی تجارتی اہمیت اور اس کے ثقافتی ورثے کو اجاگر کرنا ہے جو کبھی عالمی تجارتی راستوں کے سنگم پر واقع تھا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: