Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

پاکستان میں مینوفیکچر ہونے والے اور درآمد شدہ موبائل فونز کی قیمتوں میں کتنا فرق ہے؟

پاکستان میں موبائل فونز کی غیرقانونی درآمد کو روکنے کے لیے حکومتی ادارے متحرک ہیں اور پی ٹی اے کے ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم کے متعارف ہونے کے بعد فونز کی سمگلنگ میں کمی دیکھی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی صارفین کا مقامی طور پر مینوفیکچر ہونے والے فونز کی طرف رجحان بڑھ گیا۔ کراچی سے اردو نیوز کے زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: