Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

جرمنی میں سفید اور گلابی چیری بلاسم کی بہار

موسم بہار کے باقاعدہ آغاز سے پہلے ہی چیری کے پھول کھل گئے ہیں۔ میونخ شہر میں آج کل چیری کے سفید اور گلابی پھولوں کی بہار ہے۔ چیری کے درخت 80 کی دہائی میں جاپان نے تحفے کے طور پر جرمنی بھیجے تھے۔تفصیل اے ایف کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: