Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

پشاور کے نسیم عالم جو ٹک ٹاک کے ذریعے کبوتروں کا کاروبار کرتے ہیں

Array ( )
پشاور کے رہائشی نسیم عالم نے اعلیٰ نسل کے کبوتروں کو تربیت دے کر آن لائن کاروبار شروع کیا ہے۔ وہ کبوتر آن لائن اور ٹک ٹاک ویڈیوز کے ذریعے بھی فروخت کرتے ہیں۔ ان کے پرندوں کی مانگ بیرون ملک بھی ہے۔ نسیم عالم نے کئی پرندے دبئی بھی بھجوائے ہیں۔ تفصیل دیکھیں پشاور سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی اس ڈیجیٹل رپورت میں

شیئر: