Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’غریب بچوں کو پڑھانے کے لیے سوکھا کوڑا ہمیں دیں‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=w6f9BKYpKAo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/w6f9BKYpKAo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )

لاہور کی ایک سماجی کارکن روبینہ شکیل گزشتہ 23 برس سے کوڑا کرکٹ جمع کرکے غریب بچوں کے لیے تعلیم کا انتظام کر رہی ہیں۔ انہوں نے اس کام کا آغاز اپنے گھر سے کیا جس کا بنیادی مقصد ان پسماندہ بچوں کو تعلیم دینا تھا جو تعلیم کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: