Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

معروف فٹبالر رونالڈو نے اپنے چاہنے والوں کو عید کی مبارک باد دی

النصر ٹیم ان دنوں میچ پریکٹس میں مصروف ہے۔ (فوٹو عاجل)
النصر فٹبال کلب کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عید پر اپنے چاہنے والوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔
سٹار فٹبالر نے اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر تحریر کیا ہے کہ ’میں سب کو عید کی مبارک باد  پیش کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے اور آپ کے چاہنے والوں کے لیے خوشیاں اور امن لائے‘۔
واضح رہے کہ النصر کلب جمعہ 4 اپریل کو سعودی فٹبال لیگ مقابلوں میں الہلال کے خلاف اہم میچ کھیلنے کے لیے ان دنوں پریکٹس کررہی ہے۔
 

 

شیئر: