Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

لاہور کا مہاجر آباد جہاں خواتین کے جوتوں کی ’ہر چیز تیار ہوتی ہے‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=2Abf1-udiZo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/2Abf1-udiZo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
لاہور کا تاریخی علاقہ مہاجر آباد مغل شہنشاہوں کے بنائے ہوئے رستم  پارک اور سمن آباد کے سائے تلے آباد ہے جو کبھی شاہی آرام گاہوں کی زینت تھا لیکن تقسیم ہند کے بعد یہاں انصاری برادری کی نسل آباد ہوئی۔ آج یہاں کی تنگ گلیوں میں ہر قدم پر جوتوں کی چمک دمک ہے، یہی وجہ ہے کہ مہاجر آباد کو جوتوں کی صنعت سے لیس ’ایشیاء کی بڑی مارکیٹوں‘ میں شمار کیا جاتا ہے۔ اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

 

شیئر: