Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

مراکش کا شہروں کو پانی کے بحران سے بچانے کے لیے ’واٹر ہائی وے‘ منصوبہ

مراکش نے خشک سالی سے متاثرہ شہروں کو پانی کی فراہمی کے لیے سینکڑوں ملین ڈالر کا ’واٹر ہائی وے‘ نامی منصوبہ متعارف کروایا ہے۔ یہ منصوبہ پانی کی فوری قلت کے خطرے کو ٹالنے میں کامیاب ثابت ہوا ہے۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: